پاکستان کے صدارتی انتخابات 2004ء

پاکستان میں یکم جنوری 2004ء کو صدارتی انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ کیا گیا۔ پرویز مشرف نے الیکٹورل کالج کے 1170 کل ووٹوں میں سے 658 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ آئین پاکستان کی شق (8)41 کے مطابق ان کو پانچ سالوں کے لیے صدر منتخب کیا گیا، جس کو آئینی زبان میں “Deemed to be elected“ کہا جاتا ہے۔ پرویز مشرف کا بطور صدر انتخاب پانچ سالوں کے لیے، اکتوبر 2007ء تک کیا گیا تھا۔[1]

نتائج

آئینی ادارہنشستیںغیر حاضر ارکانغیر جانبدار ارکانمخالف میں ڈالے گئے ووٹحق میں ڈالے گئے ووٹ
سینیٹ100430156
قومی اسمبلی34293580191
پنجاب37111070254
سندھ1682742099
سرحد1242767030
بلوچستان65361028
کل1,1703361751658

حوالہ جات