پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء

پاکستان میں عام انتخابات 10 اکتوبر 2002ء کو کرائے گئے جن میں قومی اسمبلی پاکستان اور چار صوبائی اسمبلیوں کے اراکین منتخب کیے گئے۔ ان انتخابات کے بھاگ دوڑ میں تقریباََ 70 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا جن میں 18 سیاسی جماعتوں کو پارلیمان میں نشستیں ملے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء

→ 1997ء10 اکتوبر 20022008 ←

قومی اسمبلی پاکستان کی 342 میں سے 272 نشستیں
اکثریت کے لیے 172 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ41.8% (Increase5.8pp)
 پہلی بڑی جماعتدوسری بڑی جماعت
 
قائدظفر اللہ خان جمالیامین فہیم
جماعتپاکستان مسلم لیگپاکستان پیپلز پارٹی
قائد از20 جولائی 2002ء8 جون 2002ء
قائد کی نشستڈیرہ مراد جمالیکراچی
آخری انتخاباتجماعت کے بننے سے پہلے ہوئے18 نشستیں، 21.8%
نشستیں جیتیں12681
نشستوں میں اضافہ/کمیIncrease126Increase63
فیصد25.7%25.8%

 تیسری بڑی جماعتچوتھی بڑی جماعت
 
قائدلیاقت بلوچمخدوم جاوید ہاشمی
جماعتمتحدہ مجلس عملپاکستان مسلم لیگ
قائد از200212 اکتوبر 1999ء
قائد کی نشستمظفر گڑھملتان
آخری انتخاباتجماعت کے بننے سے پہلے ہوئے137 نشستیں، 45.9%
نشستیں جیتیں6319
نشستوں میں اضافہ/کمیIncrease63کم118
فیصد11.3%9.4%

نتائج

انتخابات سے پہلے وزیر اعظم قبل انتخابات

نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ

منتخب وزیر اعظم

ظفر اللہ خان جمالی
پاکستان مسلم لیگ

نتائج

ترمیم • تبادلۂ خیال معلوماتِ قومی اسمبلی پاکستان در 2002ء انتخابات
کل ووٹ میں سے حاصل شدہ ووٹ (فیصد میں)نشستیں
پاکستان مسلم لیگ (ق)25.7126
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز25.881
متحدہ مجلس عمل11.363
پاکستان مسلم لیگ (ن)9.419
متحدہ قومی موومنٹ3.117
نیشنل الائنس4.616
پاکستان مسلم لیگ (ف)1.15
پاکستان مسلم لیگ (ج)0.73
قومی وطن پارٹی0.32
پاکستان تحریک انصاف0.81
پاکستان عوامی تحریک0.71
جمہوری وطن پارٹی0.31
پاکستان مسلم لیگ (ض)0.31
پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی0.31
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)0.21
عوامی نیشنل پارٹی1.0-
پختونخوا ملی عوامی پارٹی-1
آزاد-3
غیر -حمایتی (ان میں سے اکثر نے درج بالا میں سے ایک جماعت سے اتحاد کیا )14.121*
خواتین منتخب اراکین۔60*
اقلیتی (درج بالا جماعتوں میں کسی نا کسی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے)۔10*
کُل(ٹرن آوٹ 41.8%) 342
ذریعہ:
Pakistan Electoral Commission & CIA Factbookآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)

Not included in total. Except for three independents, most of these are included in the party-seat numbers

مزید دیکھیے