ٹیشین

ٹیشین وادی فرات کا باشندہ تھا اور جسٹن شہید کا شاگرد رہ چکا تھا۔ اس نے 170ء میں انجیلی بیان کو انجیلی الفاظ میں مرتب کیا۔ اس نے اناجیل اربعہ کی مختلف آیات اور آیات کے حصص کو اس طور سے یکجا لکھا کہ وہ ایک مسلسل بیان ہو گیا۔ یہ کتاب جس کا نام ”ڈیاٹیسرون“ ہے بڑی مقبول عام ہو گئی۔ چونکہ ان ایام میں مختلف اناجیل کے لیے مختلف طومار درکار ہوتے تھے لیکن اس کتاب کے لیے صرف ایک ہی طومار درکار تھا اور اس میں چاروں انجیلوں کی آیات و بیانات موجود تھے۔[5]

ٹیشین
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 120ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 173ء (52–53 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذجسٹن شہید   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہالٰہیات دان ،  فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی [4]،  سریانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںڈیاٹیسرون   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات