ٹماٹر کے پکوان

ٹماٹر کے پکوان بر صغیر پاک و ہند اور دنیا کے مختلف خطوں میں مقبول ہیں۔ ٹماٹر کے پکوانوںمیں وہ  پکوان شامل ہیں جن میں بنیادی اجزاء یا ضروری اجزاء کے طور پر ٹماٹر شامل ہے۔

بر صغیر پاک و ہند کے متعدد پکوان میں ٹماٹر اہم جزو ہے۔ بنیادی جزو کے طور پر ٹماٹر کے ساتھ تیار کیے جانے پکوان مندرہ جہ ذیل ہیں۔

ٹماٹر پکوان کی فہرست

  • کیپریس سلاد [1]
  • تلے ہوئے ہرے ٹماٹر
  • گالیٹ بینڈورا [2]
  • تلے ہوئے ٹماٹر اور اسکمبلڈ انڈے[3]
  • بھرے ہوئے  ٹماٹر[4]
  • ٹماٹر اور انڈے کا سوپ
  • ٹماٹر بریڈ
  • ٹماٹر کی چٹنی
  • ٹماٹر آملیٹ
  • اطالوی ٹماٹر پائی
  • ٹماٹر پائی
  • ٹماٹر سینڈویچ [5] [6]
  • پنیر اور ٹماٹر سینڈویچ [7]
  • ٹماٹر کا سوپ

ٹماٹر پکوان گیلری

مزید دیکھیے

حوالہ جات