ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس
رودادہائے ڈیٹابیس ویکیمیڈیا کی کلاؤڈ سروس سے حاصل شدہ اعداد و شمار ہیں جن کا عمومی مقصد یہ ہوتا ہے کہ ویکیپیڈیا کے ان گوشوں کو سامنے لایا جائے جنھیں زیادہ توجہ اور اہتمام کی ضرورت ہے۔ ان شماریات کو (حسب موقع) سادہ یا پیچیدہ ایس کیو ایل کیوری کی مدد سے نکالا جاتا ہے۔ عموماً ایس کیو ایل میں تحریر شدہ یہ کیوری صفحہ شماریات کے اوپر ایچ ٹی ایم ایل کے تبصرہ ٹیگ کے درمیان رکھ دی جاتی ہیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے صارفین انھیں دیکھ کر مفید تجاویز دے سکیں۔
ان میں بعض شماریات وہ ہیں جو صارفین کی محنت، لگن اور کارگردگی کو بیان کرتی ہیں، ان سے اردو ویکیپیڈیا کے پر عزم اور باہمت صارفین کی حوصلہ افزائی مقصود ہے۔ جبکہ بعض شماریات وہ ہیں جو اردو ویکیپیڈیا کی خامیوں اور نقائص کو نمایاں کرتی اور صارفین کو ان کی اصلاح کی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ تاہم کچھ ایسے اعداد و شمار بھی ہیں جن کا مقصد فقط اردو ویکیپیڈیا کے چند مخفی گوشوں سے آگاہی بخشنا ہے۔
ان اعداد و شمار کی تجدید عموماً اپنے متعینہ وقت پر از خود انجام پاتی ہے۔ ہر شماریات کا متعین وقت نیچے جدول میں درج ہے۔
شماریات
مضامین | وقت تجدید | آخری تجدید | تجدید کار | صورت حال |
---|---|---|---|---|
مضامین | ||||
غیر موجود تصاویر پر مشتمل مضامین | ہفتہ وار | 10:30، 14 جنوری 2020ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
برقی ڈاک پتوں پر مشتمل مضامین | ہفتہ وار | 06:21، 17 اپریل 2023ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارف نام فضا کے روابط پر مشتمل مضامین | ہفتہ وار | 03:37، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
مضامین بدون داخلی روابط | روزانہ | 03:44، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
فراموش شدہ مضامین | روزانہ | 03:37، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
غیر زمرہ بند مضامین | روزانہ | 03:38، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
غیر موجود اہم مضامین | ہفتہ وار | 10:47، 14 جنوری 2020ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
ضروری مضامین | بوقت ضرورت | 03:44، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
فہرست مختصر مضامین از 1 تا 500 | حسب ضرورت | 14:34, 17 مارچ 2013 (م ع و) | شعیب بوٹ | غیر فعال |
فہرست مضامین بدون بین الویکی روابط | بوقت ضرورت | 03:38، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
فہرست مضامین بدون بین الویکی روابط برائے پلند پایہ ویکیاں | بوقت ضرورت | 15:53، 1 مارچ 2013 | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست مضامین بدون خانہ معلومات شخصیت (بقید حیات) | حسب ضرورت | 02:30, 30 اکتوبر 2017ء | محمد شعیب | غیر فعال |
نئے مضامین | روزانہ | 03:46، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
دہرے عناوین | روزانہ | 03:46، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
زمرہ جات | ||||
غیر موجود زمرہ جات | بوقت ضرورت | 10:39، 14 جنوری 2020ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
سرخ زمرہ بند زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/سرخ زمرہ بند زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
انگریزی زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/انگریزی زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
خالی زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/خالی زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
مشمولہ زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مشمولہ زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
سرخ روابط والے زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/سرخ روابط والے زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
خود زمرہ بند زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/خود زمرہ بند زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست زمرہ جات بدون بین الویکی روابط | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست زمرہ جات بدون بین الویکی روابط/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
غیر زمرہ بند زمرہ جات | بوقت ضرورت | 03:36، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
زمرہ جات بمعہ ایک عنصر | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/زمرہ جات بمعہ ایک عنصر/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
غیر اردو زمرہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/غیر اردو زمرہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فائلیں | ||||
دوہری تصاویر | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/دوہری تصاویر/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
غیر زمرہ بند تصاویر | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/غیر زمرہ بند تصاویر/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صفحات | ||||
طویل صفحات | روزانہ | 03:39، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
طویل صفحات بدون فہرست | روزانہ | 03:39، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
صفحات بدون انگریزی بین الویکی ربط | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صفحات بدون انگریزی بین الویکی ربط/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
ترجمہ مواد کے ذریعہ ترجمہ شدہ مضامین | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/ترجمہ مواد کے ذریعہ ترجمہ شدہ مضامین/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارف فضائے نام کے لاوارث صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صارف فضائے نام کے لاوارث صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
مختصر صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مختصر صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست ابواب | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ابواب/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
محفوظ شدگیاں | ||||
محفوظ صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/محفوظ صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
رجوع مکررات | ||||
شکستہ رجوع مکررات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/شکستہ رجوع مکررات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
رجوع مکررات بمعہ بین الویکی روابط | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/رجوع مکررات بمعہ بین الویکی روابط/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
رجوع مکررات در متعدد نام فضا | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/رجوع مکررات در متعدد نام فضا/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
طویل رجوع مکرر صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/طویل رجوع مکرر صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
شماریات | ||||
ویکیپیڈیا صارفین کی فہرست بلحاظ شراکت | روزانہ | 03:37، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
خواتین صارفین کی فہرست | بوقت ضرورت | 3 نومبر 2017ء | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم در متعدد نامہائے فضا | بوقت ضرورت | 14:46، 1 مارچ 2019ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تخلیق صفحات | بوقت ضرورت | 14:40، 1 مارچ 2019ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تخلیق صفحات/روبہ جات | روزانہ | 14:42، 1 مارچ 2019ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تعداد تخلیق مضامین وجحم مضامین | روزانہ | 03:40، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تعداد تخلیق مضامین وجحم مضامین/روبہ جات | روزانہ | 14:45، 1 مارچ 2019ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارفین بلحاظ بائٹس (مرکزی نام فضا) | روزانہ | 03:41، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ منتقلی | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ منتقلی/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست صارفین بلحاظ مراجعت | روزانہ | 03:43، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
کثیر المشاہدہ صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/کثیر المشاہدہ صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
کثیر المشاہدہ صارفین | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/کثیر المشاہدہ صارفین/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
تعداد صفحات بلحاظ نام فضا | روزانہ | 03:38، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
کثیر مراجعت صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/کثیر مراجعت صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارفین کی ترجیحات | روزانہ | 03:18، 28 فروری 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست صارفین بلحاظ ترمیمی ترجیحات | روزانہ | 03:43، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
صارفین بلحاظ زبراثقال شدہ لکمہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صارفین بلحاظ زبراثقال شدہ لکمہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارفین بلحاظ ایام فعالیت | روزانہ | 03:41، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
انتظامی سرگرمیاں بلحاظ منتظمین | روزانہ | 03:40، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
فہرست ویکیپیڈیا منتظمین بلحاظ حذف شدگی | بوقت ضرورت | 07:24, 21 مارچ 2013 (م ع و) | شماریات بوٹ | غیر فعال |
تعداد مضامین بلحاظ سال | سالانہ | 12:30، 21 دسمبر 2023ء (م ع و) | محمد شعیب | فعال |
تعداد مضامین بلحاظ مہینہ | روزانہ | 03:42، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
تعداد مضامین سنہ 2004ء | مکرر ضرورت نہیں | 05:12، 2 جنوری 2016ء (م ع و) | محمد شعیب | غیر فعال |
مضامین کی شرح نمو | روزانہ | 03:42، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
آج کی پیدائشیں | روزانہ | جمعہ 12 جولائی، 2024ء | لسٹیریا بوٹ | فعال |
حالیہ وفیات | روزانہ | جمعہ 12 جولائی، 2024ء | لسٹیریا بوٹ | فعال |
مکررات | روزانہ | جمعہ 12 جولائی، 2024ء | لسٹیریا بوٹ | فعال |
سانچہ جات | ||||
سانچہ دیگر نام کے زیر استعمال بدون روابط صفحات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/سانچہ دیگر نام کے زیر استعمال بدون روابط صفحات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
کثیر الاستعمال ماڈیول | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/کثیر الاستعمال ماڈیول/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
کثیر مستعمل سانچہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/کثیر مستعمل سانچہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
حذف شدہ مستعمل سانچہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/حذف شدہ مستعمل سانچہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
غیر زمرہ بند سانچہ جات | روزانہ | 03:36، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
غیر محفوظ کثیر مستعمل سانچہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/غیر محفوظ کثیر مستعمل سانچہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
صارفین | ||||
خود توثیق شدہ صارفین در گروہ توثیق شدہ صارف | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/خود توثیق شدہ صارفین در گروہ توثیق شدہ صارف/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
ممنوع صارفین در گروہان صارف | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/ممنوع صارفین در گروہان صارف/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
غیر متحرک روبہ جات | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/غیر متحرک روبہ جات/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
زمرہ بند ذیلی صفحات صارف | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/زمرہ بند ذیلی صفحات صارف/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
اولین صارفین کی فہرست | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/اولین صارفین کی فہرست/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
شکرگزار صارفین | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/شکرگزار صارفین/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تعداد تخلیق مضامین وجحم مضامین | روزانہ | 03:40، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/اردو ویکیپیڈیا کو ویب گاہ کے طور پر استعمال کرنے والے صارفین | روزانہ | 03:45، 10 مئی 2024ء (م ع و) | شماریات بوٹ | فعال |
ویکی ڈیٹا | ||||
فہرست مضامین بدون ویکی ڈیٹا لیبل | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست مضامین بدون ویکی ڈیٹا لیبل/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |
فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ویکی ڈیٹا ترامیم | بوقت ضرورت | ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ویکی ڈیٹا ترامیم/دستخط | شماریات بوٹ | غیر فعال |