ویکیپیڈیا:درستی املا عملہ

املاء
املا

ویکیپیڈیا کا درستی املا عملہ ہمہ وقت اردو ویکیپیڈیا پر موجود املا اور تحریر کی غلطیوں کی اصلاح میں منہمک رہتا ہے۔ اگر آپ کو بھی کہیں کوئی غلطی نظر آئے خواہ وہ معمولی ہی کیوں نہ ہو تو براہ کرم اسے فوراً درست کر دیں۔ آپ کا یہ چھوٹا سا عمل اردو ویکیپیڈیا کا معیار بلند کرنے کا باعث ہوگا۔

چوں کہ درستی املا کا یہ کام لامتناہی اور ہمیشہ جاری رہنے والا ہے، اس لیے ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ اس مہم کے شرکا کے لیے خانہ صارف {{رکن درستی املا عملہ}} بھی بنایا گیا ہے جسے آپ اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے ہیں۔

خلاصہ ترمیم

چونکہ درستی املا کا عملہ بڑی تعداد میں ترمیم کرتا ہے اس لیے ہر ترمیم کو محفوظ کرتے وقت خلاصہ ترمیم درج کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے (معاونت:خلاصہ ترمیم ملاحظہ کریں)۔ خلاصہ ترمیم میں عموماً "درستی املا" یا "املا کی درستی" لکھتے ہیں، تاہم آپ اصلاح شدہ لفظ بھی لکھ سکتے ہیں مثلاً "درستی: خط و کتابت ← خط کتابت"۔

فہرست اغلاط

اردو تحریروں میں عموماً جو غلطیاں ہوتی ہیں ان کی کوئی متعین فہرست موجود نہیں۔ تاہم ایسے الفاظ کی ایک نامکمل فہرست یہاں موجود ہے۔ نیز آپ اردو ویکیپیڈیا کا املائی منشور بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اراکین

  1. محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  2. BukhariSaeed (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  3. ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  4. حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  5. محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)

مزید دیکھیے

🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر