ویکیپیڈیا:درخواستیں برائے شمولیت انتظامیہ
درخواستیں برائے شمولیت انتظامیہ ایک ایسا عمل ہے جس سے ویکیپیڈیا برادری یہ طے کرتی ہے کہ کون منتظمین (ایڈمن اور سسٹم آپریٹر بھی کہا جاتا ہے) بنیں گے۔ منتظمین ایسے صارفین ہوتے ہیں جن کو کچھ مزید تکنیکی فیچیرز کی سہولت ہوتی ہے، جن سے وہ دیکھ بال کا کام انجام دیتے ہیں۔ صارفین خود سے منتظم بننے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، یا انہیں کوئی اور نامزد کرسکتا ہے۔ درخواست دینے سے قبل درخواست برائے شمولیت انتظامیہ کے طریقہ کار، منتظم کی زیر نظر چیزیں اور منتظم کے قائدے کو ذہن نشین کرلیجیے۔
درخواست برائے شمولیت انتظامیہ، اور اس کے طریقہ کے بارے میں
نامزدگی کے معیارات
نامزدگیاں
رائے دینا
نوٹ
شمولیت انتظامیہ کے لئے جاری درخواستیں
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر