وکٹر سٹولمیئر

وکٹر ہمفری سٹولمیئر (پیدائش: 24 جنوری 1916ء، سانتا کروز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) | (انتقال: 21 ستمبر 1999ء، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1939ء میں ایک ہی ٹیسٹ میں کھیلا۔ وک سٹولمیئر ویسٹ انڈین کے کپتان جیف سٹولمیئر کے بڑے بھائی تھے۔

وکٹر سٹولمیئر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 52)19–22 اگست 1939  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹفرسٹ کلاس
میچ133
رنز بنائے962,096
بیٹنگ اوسط96.0042.77
100s/50s0/14/13
ٹاپ اسکور96139
گیندیں کرائیں0993
وکٹ015
بولنگ اوسط-40.79
اننگز میں 5 وکٹ00
میچ میں 10 وکٹ00
بہترین بولنگ-/-3/38
کیچ/سٹمپ0/016/0
ماخذ: [1]

انتقال

سٹولمیئر کا انتقال 21 ستمبر 1999ء کو پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات