ولہیلم رونٹیگن

ولہیلم رونٹیگن (انگریزی: Wilhelm Konrad Roentgen؛ پیدائش:27 مارچ 1845ء - وفات: 10 فروری 1923ء) جرمنی کا ماہر طبیعیات جس نے ایکس شعاع دریافت کیں۔ وہ پروشیا میں پیدا ہوا۔ زیورچ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سٹراس برگ، گیئسن، وہارزگ برگ اور میونخ کی دانش گاہوں میں پروفیسر رہا۔ 1895ء میں اس نے ایکس شعاع جنہیں اس کے نام کی مناسبت سے رونتجن شعاع بھی کہتے ہیں دریافت کیں۔ 1901ء میں اسے طبیعیات کا پہلا نوبل انعام ملا۔

ولہیلم رونٹیگن
(جرمنی میں: Wilhelm Conrad Röntgen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش27 مارچ 1845ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات10 فروری 1923ء (78 سال)[1][8][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میونخ [9][8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتقولن سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشاپیلدورن (1848–)
زیورخ
وزبرگ
میونخ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ وایمار (1918–)
جرمن سلطنت (1888–1918)
مملکت پرشیا (–1848)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنسائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ زیورخ
یوتریخت یونیورسٹی
میونخ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیراوگسٹ کنڈت   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذاوگسٹ کنڈت   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  پروفیسر ،  انجینئر ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتمیونخ یونیورسٹی ،  یونیورسٹی آف ووتزبرگ ،  جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںایکس شعاع   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہیلمولٹز میڈل (1918)
اعزازی شہریت (1909)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1901)[12][13]
تمغا رمفورڈ (1896)[14]
میٹوسی میڈل (1896)
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات