ولاس راؤ دیش مکھ

ولاس راؤ دگادوجی راؤ دیش مکھ (26 مئی 1945 - 14 اگست 2012) ایک بھارتی سیاست دان تھا جس نے مہاراشٹر کے 14ویں وزیر اعلی کے طور پر خدمات انجام دیں، پہلی مدت 18 اکتوبر 1999 ءسے 16 جنوری 2003ء تک اور دوسری مدت، 1 نومبر 2004ء سے 5 دسمبر 2008ء تک۔ انھوں نے مرکزی کابینہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اور ارتھ سائنسز کے وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

ولاس راؤ دیش مکھ
تفصیل= Deshmukh in 2012
تفصیل= Deshmukh in 2012

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر
مدت منصب
12 جولائی 2011ء – 14 اگست 2012ء
وزیر اعظممنموہن سنگھ
پون کمار بنسل
وائلار روی
ارتھ سائنسز کی وزارت
مدت منصب
12 جولائی 2011ء – 14 اگست 2012ء
وزیر اعظممنموہن سنگھ
پون کمار بنسل
وائلار روی
مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی وزارت
مدت منصب
26 جون 2012ء – 14 اگست 2012ء
وزیر اعظممنموہن سنگھ
ویربھدر سنگھ
وائلار روی
وزارت دیہی ترقی، حکومت ہند
مدت منصب
19 جنوری 2011ء – 12 جولائی 2011
وزیر اعظممنموہن سنگھ
سی پی جوشی
جے رام رمیش
وزارت پنچایتی راج، حکومت ہند
مدت منصب
19 جنوری 2011ء – 12 جولائی 2011ء
وزیر اعظممنموہن سنگھ
سی پی جوشی
کشور چندر دیو
بھاری صنعتوں کی وزارت
مدت منصب
28 مئی 2009ء – 28 مئی 2012ء
وزیر اعظممنموہن سنگھ
سنتوش موہن دیو
پرافل پٹیل
14ویں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ
مدت منصب
1 نومبر 2004ء – 5 دسمبر 2008ء
سشیل کمار شندے
اشوک چاون
مدت منصب
18 اکتوبر 1999ء – 16 جنوری 2003ء
نارائن رانے
سشیل کمار شندے
معلومات شخصیت
پیدائش26 مئی 1945ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات14 اگست 2012ء (67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتامراض جگر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشببھلگاؤں, لاتور, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتانڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادامیت دیش مکھ
ریتیش دیش مکھ
دھیرج دیش مکھ
عملی زندگی
تعليمایل ایل بی
پیشہسیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولاس راؤ دیش مکھ ہندوستان کے راجیہ سبھا میں ممبر پارلیمنٹ تھے۔ وہ اس سے قبل وزیر برائے دیہی ترقی اور وزیر پنچایتی راج، حکومت ہند اور وزیر ہیوی انڈسٹریز اور پبلک انٹرپرائزز ، حکومت ہند کے عہدوں پر فائز تھے۔ [3] وہ مہاراشٹر کی نمائندگی کرنے والے راجیہ سبھا کے رکن تھے۔ ولاس راؤ دیشمکھ 1999ء سے 2003ء اور 2004ء سے 2008 ءتک مہاراشٹر کے دو بار چیف منسٹر رہے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے اور اصل میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے لاتور ضلع سے تعلق رکھتے تھے۔

حوالہ جات