وسیم احمد (فیلڈ ہاکی)

وسیم احمد (انگریزی: Waseem Ahmed) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا سابقہ کپتان ہے۔ [1]

وسیم احمد (فیلڈ ہاکی)
ذاتی معلومات
مکمل ناموسیم احمد
پیدائش10 اپریل 1977
کھیل کا مقاملیفٹ ہاف، سینٹر ہاف
کلب معلومات
موجودہ کلبوسیم ہاکی کلب، واپڈا
سینئر کیریئر
سالٹیمظہور(گول)
1996–2002ایچ بی ایل پاکستان400+(40)
2002-تاحالواپڈا
2004-2010ایچ سی روٹرڈیم، نیدرلینڈز
2005 سیزنحیدرآباد سلطانز،
پریمیئر ہاکی لیگ
2011-12 سیزنبھوپال بادشاہز،
ورلڈ سیریز ہاکی
2013-14 سیزنکے ایل ہاکی کلب،
ملائیشیا ہاکی لیگ
2013-14 سیزنپنجاب اسپورٹس کلب
ہانگ کانگ پریمیئر ہاکی لیگ
قومی ٹیم
1996–پاکستان410(37)

حوالہ جات