وسطی تھائی لینڈ

وسطی تھائی لینڈ (Central Thailand) تھائی لینڈ کا ایک علاقے ہے جو وسطی میدانی علاقے پر مشتمل ہے۔ وسطی تھائی لینڈ میںتھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک بھی شامل ہے جو ملک کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ ہے۔

وسطی تھائی لینڈ - چھ علاقے گروہ بندی نظام
وسطی تھائی لینڈ - چھ علاقے گروہ بندی نظام
وسطی تھائی لینڈ - چار علاقے گروہ بندی نظام

انتظامیہ

چار علاقے نظام

چار علاقے نظام کے طور پر وسطی تھائی لینڈ کو 26 صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]

بیرونی روابط

حوالہ جات