وزیر اعلیٰ سندھ

صوبہ سندھ کا سربراہ حکومت

وزیر اعلیٰ سندھ پاکستان کے صوبہ سندھ کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب سندھ کی صوبائی اسمبلی کرتی ہے۔ سندھ کے موجودہ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ ہیں۔

حکومت سندھ کا سرکاری نشان

سندھ کے وزرائے معدنیات کی فہرست

نو آبادیاتی دور
وزیر اعلیٰ کا نامقلمدان سنبھالاقلمدان چھوڑاسیاسی جماعت/تبصرہ
غلام حسین ہدایت اللہ (پہلی مرتبہ)28 اپریل، 1937ء23 مارچ، 1938ءمسلم پیپلز پارٹی
اللہ بخش سومرو (پہلی مرتبہ)23 مارچ، 1938ء18 اپریل، 1940ءاتحاد پارٹی
میر بندہ علی خان ٹالپر18 اپریل، 1940ء7 مارچ، 1941ء مسلم لیگ
غلام حسین ہدایت اللہ (دوسری مرتبہ)14 اکتوبر، 1942ء14 اگست، 1947ءمسلم پیپلز پارٹی
بعد از قیام پاکستان
وزیر اعلیٰ کا نامقلمدان سنبھالاقلمدان چھوڑاسیاسی جماعت/تبصرہ
محمد ایوب کھوڑو (پہلی مرتبہ)16 اگست، 1947ء28 اپریل، 1948ء پاکستان مسلم لیگ
پیر الٰہی بخش3 مئی، 1948ء4 فروری، 1949ء پاکستان مسلم لیگ
یوسف ہارون18 فروری، 1949ء7 مئی، 1950ء پاکستان مسلم لیگ
قاضی فضل اللہ عبید اللہ8 مئی، 1950ء24 مارچ، 1951ء پاکستان مسلم لیگ
محمد ایوب کھوڑو (دوسری مرتبہ)25 مارچ، 1951ء29 دسمبر، 1951ء پاکستان مسلم لیگ
گورنر راج13 اکتوبر، 1955ء22 مئی، 1953ء
پیرزادہ عبد الستار22 مئی، 1953ء8 نومبر، 1954ء پاکستان مسلم لیگ
محمد ایوب کھوڑو (تیسری مرتبہ)9 نومبر، 1954ء13 اکتوبر، 1955ء پاکستان مسلم لیگ
عہدہ ختم13 اکتوبر، 1955ء30 جون، 1970ءصوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بنا رہا
فوجی قانون (مارشل لاء)یکم جولائی، 1970ءیکم مئی، 1972ء
ممتاز بھٹو (پہلی مرتبہ)یکم مئی، 1972ء20 دسمبر ، 1973ء پاکستان پیپلز پارٹی
غلام مصطفیٰ جتوئی25 دسمبر، 1973ء5 جولائی، 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لاء)5 جولائی، 1977ء6 اپریل، 1985ءضیاء الحق کی آمریت کے دوران
غوث علی شاہ6 اپریل، 1985ء6 اپریل، 1988ء پاکستان مسلم لیگ
اختر علی غلام قاضی (پہلی مرتبہ)11 اپریل، 1988ء24 جون، 1988ء اسلامی جمہوری اتحاد
گورنر راج24 جون، 1988ء31 اگست، 1988ء
اختر علی غلام قاضی (دوسری مرتبہ، نگراں)31 اگست، 1988ء2 دسمبر، 1988ء اسلامی جمہوری اتحاد
قائم علی شاہ (پہلی مرتبہ)2 دسمبر، 1988ء25 فروری، 1990ء پاکستان پیپلز پارٹی
آفتاب شعبان میرانی25 فروری، 1990ء6 اگست، 1990ء پاکستان پیپلز پارٹی
جام صادق علی (5 نومبر، 1990ء تک نگراں کی حیثیت سے)6 اگست، 1990ء5 مارچ، 1992ءآزاد
مظفر حسین شاہ6 مارچ، 1992ء19 جولائی، 1993ء اسلامی جمہوری اتحاد
سید علی مدد شاہ (نگراں)19 جولائی، 1993ء21 اکتوبر، 1993ء
سید عبد اللہ شاہ21 اکتوبر، 1993ء6 نومبر، 1996ء پاکستان پیپلز پارٹی
ممتاز بھٹو (دوسری مرتبہ، نگراں)7 نومبر، 1996ء22 فروری، 1997ءسندھ نیشنل فرنٹ
لیاقت علی جتوئی22 فروری، 1997ء30 اکتوبر، 1998ء پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج30 اکتوبر، 1998ء17 دسمبر، 2002ء
علی محمد مہر17 دسمبر، 2002ء9 جون، 2004ء پاکستان مسلم لیگ ق
ارباب غلام رحیم9 جون، 2004ء19 نومبر، 2007ء پاکستان مسلم لیگ ق
عبدالقادر ہالیپوتو (نگراں)19 نومبر، 2007ء6 اپریل، 2008ء
قائم علی شاہ (دوسری مرتبہ)6 اپریل، 2008ء21 مارچ، 2013ء پاکستان پیپلز پارٹی
زاہد قربان علوی (نگران)21 مارچ، 2013ء30 مئی، 2013ء
قائم علی شاہ (تیسری مرتبہ)30 مئی، 2013ء25 جولائی 2016ء پاکستان پیپلز پارٹی
سید مراد علی شاہ (پہلی مرتبہ)27 جولائی 2016ء28 مئی 2018ء پاکستان پیپلز پارٹی
فضل الرحمان (نگراں)2 جون 2018ء17 اگست 2018ء
سید مراد علی شاہ (دوسری مرتبہ)18 اگست 2018ءموجودہ پاکستان پیپلز پارٹی

متعلقہ مضامین