وجے کی فلمیں

وجے ایک تمل اداکار ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم نالیا تھیرپو سے کیا۔

فلمیں

بطور چائلڈ آرٹسٹ

  • 1984 - ویٹری ۔۔۔۔(Vetri) ۔۔۔۔
  • 1984 - کُدم بم ۔۔۔۔(Kudumbam )۔۔۔۔
  • 1985 - نان سگپپو مانیتھن ۔۔۔۔(Naan Sigappu Manithan ) ۔۔۔۔
  • 1986 - وسنت راگم ۔۔۔۔( Vasantha Raagam )۔۔۔۔
  • 1987 - ستتم اورو ولائیتتو۔۔۔۔( Sattam Oru Vilayaattu )۔۔۔۔
  • 1988 - ایتھو انگل نیتھی ۔۔۔۔( Ithu Engal Neethi )۔۔۔۔

بطور اداکار

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سالفلم کا نام(ترجمہ)کردار کا نامہدایت کارہندی ڈب /ری میکحواشی
1992نالیا تھیرپو (کل کا فیصلہ )وجےایس اے چندرشیکھر-
1993سینڈھوراپندی وجےایس اے چندرشیکھرہندی ڈب: ٹھاکر بھوانی سنگھ
1994رسیگن (فین )وجےایس اے چندرشیکھر-
1995دیوادیواایس اے چندرشیکھر-
1995راجاون پروائلے (راجا کی نظر میں )راجاجانکی سندر-
1995وشنو وشنو (کرشنا)ایس اے چندرشیکھرہندی ڈب: جیتا
1995چندرلیکھا (کل کا فیصلہ )رحیمنامبی راجن-
1996کوئن بتور ماپللائی (کوئن بتور کا داماد )بالُوسی رنگاناتھنہندی ڈب: رامپوری داماد
1996پووے اناککاگا راجاوکرمنری میک: بدہائی ہو بدہائی (انیل کپور)
1996وسنتھ واسل وجےایم آر-
1996مانبومیگو مانوان شیواایس اے چندرشیکھر-
1996سیلوا سیلوااے وینکاٹیش-
1997کالامیلام کاٹھیروپین (میں ہمیشہ انتظار کروں گا)کاننآر سندر راجن-
1997لو ٹوڈے (پیار آج کل )گنیشبالاسیکرنری میک : کیا یہی پیار ہے (آفتاب شیوداسانی)
1997ونس مور (دوبارہ )وجےایس اے چندرشیکھر-
1997نےروككو نیر (رُوبرُو)وجےوسنتھ-
1997کدھالککو مریادہائی (پیار کی عزت )جیوافاضلری میک: ڈولی سجا کے رکھنا (اکشے کھنہ)فاتح:  بہترین اداکار، تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ
1998نینائی تھین وندہائی (میں نے تمھیں سوچا کہ تم آ گئے )گوکولان کرشننکے سیلوا بھارتی-
1998پریا مودن (محبت کے ساتھ)وسنتھونسنٹ سیلوا-
1998نیلاوے وا سیلوائیاے وینکاٹیشہندی ڈب: ایک اور سکندر
1999تھللدھا منامم تھللم

(کہاوت:دل جو نہ اُچھلے ہو، وہ اُچھلے گا)

کُٹٹیایزھلتقریباً ری میک : سُن زرا(سمیر آفتاب)،
لفنگے پرندے (نیل نتن مکیش)
1999اینڈرینڈرم کدھل (ہمیشہ محبت)وجےمنوج گیان-
1999ننجینلے کرونا کرنایس اے چندرشیکھرہندی ڈب: دھرما: دا وارئیر
1999منسارا کننا کنن (کاسی)کے ایس روی کمار-
2000کننوکل نیلاوو (چاند میری آنکھوں میں)گوتمفاضل-
2000کوشی شیواایس جے سوریا-
2000پریامانوالے (وہ لڑکی جسے میں چاہتا ہوں)وجےکے سیلواہندی ڈب: دِل کی بات
2001فرینڈز (دوست)اروندھنصدیقیہندی ڈب: ایک اور سکندر
2001بدری بدری ناتھ مورتیپی اے ارن پرسادماخوذ از: جو جیتا وہی سکندر (عامر خان)
2001شاہجہان اشوکروی-
2002تھامیجھان (تامل )سوریامجیتہندی ڈب: جیت: بورن ٹو وِن
2002یوتھ) شیواونسنٹ سیلواہندی ڈب: یوتھ
2002بھگاوتی بگاوتیاے وینکاٹیش-
2003وسی گارا (سحر انگیز جادوگر)بھوپتیکے سیلواہندی ڈب: ایک اور لوفر
2003پدھیا گیتائی (نئی گیتا)سارتھیکے پی جگنہندی ڈب: ایک دَم دار :دا پاورفُل
2003تھیروملائی تھیروملائیرمناہندی ڈب: دَم 2
2004اودھے اودھے کُمرنالگام پیرومل-
2004گھلی ساراون ویلودھارانیری میک : تیور (ارجن کپور، سناکشی سنہا)
ہندی ڈب : کیرتی مان
2004مدھورے مدھوراولرمنا مدھیش-
2005تھیروپاچی سیواگریپیراراسوہندی ڈب: انصاف کی تلوارفاتح:  خصوصی اعزاز، تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ
2005سکران سکران(خصوصی ظہور)ایس اے چندرشیکھر-
2005سچن سچنجان مہیندرنہندی ڈب: گھمنڈی
2005سیواکاسی سیواکاسی (متھپّا)پیراراسوہندی ڈب:وراثت کی جنگ
2006آدھی آدیرمناہندی ڈب: ایک یودھا کی جنگ
2007پوکری (آوارہ)ستیہ مورتی (تامِز)پربھو دیواہندی ڈب: وانٹد باغی
ماخوذ از: پوکیری (مہیش بابو)
ری میک: وانٹڈ (سلمان خان)
نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکار
2007اجیہگیہ تامل مگن (خوبصورت تامل لڑکا)گرومورتی / پرسادبھارتھنہندی ڈب: سب سے بڑا کھلاڑی
2008کروی (قاصد پرندہ)ویٹریویلدھارانیہندی ڈب: جو جیتا وہی بازیگر
2008پانڈیمخصوصی ظہور  از خودایس اے چندرشیکھر
2009وللو (کمان)پگاز / ساراوننپربھو دیواہندی ڈب: ایک اورجانباز کھلاڑی
ماخوذ از : سولجر (بوبی دیول، پریٹی زنٹا)
2009ویتری کارن رویبی بابو سیونہندی ڈب: ڈینجرس کھلاڑی 3
2010سورا سُوراایس پی راجکمارہندی ڈب :سورا
2011کوالان (باڈی گارڈ)بھومی ناتھصدیقیہندی ڈب: میں ہوں باڈ ی گارڈ
ری میک: باڈی گارڈ (سلمان خان)
2011ویلایودہم ویلایودہمموہن راجاہندی ڈب: سوپر ہیرو شہنشاہ
ماخوذ از: آزاد (ناگ ارجن)
2012ننبان (دوست)پنچون پری ویندنایس شنکرماخوذ از : تھری ایڈیٹس (عامر خان)
2012توپاکی (پستول)جگدیش دھنپالاے آر مرگداسہندی ڈب: انڈین سولجر نیور آن ہالی ڈے
ری میک : ہالی ڈے (اکشے کمار)
نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2012راؤڈی راٹھوڑخصوصی ظہور، گیت "چنتاتا چنتا" میںپربھو دیوا
2013تھالیوا (رہنما)وشوااے ایل وجےہندی ڈب:تھالیوا
2014جلا شکتیآر ٹی نیسنہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ 2
2014کتھی (خنجر)کٹھیتسن/ جیوانندماے آر موراگادوسہندی ڈب : خاکی اور کھلاڑینامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2015پلی (ببر شیر)ورودھیرن/ پُلی ویندھنچمبو دیونہندی ڈب : پُلّی
2016تھیری (چنگاری)وجے کمار/ جوزف کرویلا / دھرمیشوراٹلی کمارہندی ڈب :تھیرینامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2017بھیروا (خوفناک)بھیروابھارتنہندی ڈب :بھیروا
2017میرسل (برق رفتار)ویٹری / مارن / ویٹری مارناٹلی کمار
2018ءسرکار سندر راماسوامیاے آر مروگداس
2019ءبیگلرایپن / مائیکلاٹلی کمار
2021ءماسٹرجے ڈی / جان درائی راجلوکیش کنگراج
2022ءبیسٹ (وحشی)ویرا راگھونوامسی پڈی پلیہندی ڈب :را RAW
2023ءوارسو (وارث)وجے راجیندرننیلسن
2023ءلیوپارتھیبن / لیود داسلوکیش کنگراج
2024ءگریٹسٹ آف آل ٹائم †اعلان ہوگافلمنگ