و

اردو کا تینتیسواں حرف 'و' (واؤ) ہے۔ فارسی کا تیسواں، عربی کا چھبیسواں اور ہندی کا انتیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 6 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:وـوـوو
حرفو
یونیکوڈ نامARABIC LETTER WAW
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1608U+0648
یو ٹی ایف-8217 136D9 88
عددی حرف حوالہوو

مزید