نیہا بھاسن

بھارتی گلوکار

نیہا بھاسن (انگریزی: Neha Bhasin) (ولادت: 18 نومبر 1982ء) ہندوستانی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ نیہا بھاسن بالی وڈ، ٹالی وڈ، کالی وڈ میں اپنے پس پردہ کام اور بھارتی پاپ اور پنجابی لوک موسیقی کے گانوں کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے دو فلم فیئر اعزازات اور دو اسٹارڈسٹ ایوارڈز حاصل کیا ہے۔

نیہا بھاسن

معلومات شخصیت
پیدائش18 نومبر 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہگلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

نیہا بھاسن دہلی میں اشوک بھاسن اور ریکھا بھاسن کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔ انھوں نے فرینک انتھونی پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی اور نیہا بھاسن نے اپنا پہلا گانے کا مقابلہ 9 سال کی عمر میں ماریہ کیری کا گانا ہیرو گا کر جیتا۔ بچپن سے ہی وہ ایک پاپ اسٹار بننے کی آرزو مند تھی۔[1] انھوں نے رقص کی مختلف شکلیں سیکھنے کے لیے شیامک داور کی ڈانس اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔ ان کے استاد غلام مصطفیٰ خان سے کلاسیکی تربیت بھی حاصل کی۔[2][3]

ذاتی زندگی

نیہا بھاسن نے 23 اکتوبر 2016ء کو اطالیہ کے شہر تسکانہ میں میوزک کمپوزر سمیرالدین سے شادی کی تھی۔[4]

ایوارڈ

سالایوارڈدرجہگانا اور فلمنتیجہ
2007ءوجئے ٹی وی ایوارڈ[5]بہترین پس پردہ گلوکارہپیسیوگیرن پیسگیرن (ستم پوڈھاٹی) - تملفاتح
2008ءفلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ[6]بہترین پس پردہ گلوکارہکچھ خاص ہے (فیشن (2008ء فلم)نامزد
2009ءموسیقی مرچی ایوارڈز جنوبیبہترین پس پردہ گلوکارہاتو نیووی (کرنٹ) - تیلگونامزد
2011ءاسٹارڈسٹ ایوارڈ[7]میوزیکل سنیشن آف دی ایئرڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)فاتح
2011ءاسکرین ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)نامزد
2011ءاپسارا ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)نامزد
2011ءزی سین ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)نامزد
2011ءپیپلز چوائس ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)نامزد
2011ءفلم فیئر اعزاز ساؤتھبہترین پس پردہ گلوکارہپرانے پرانے (وااگائی سوڈا وا ) - تملنامزد
2011ءفلم فیئر اعزاز ساؤتھبہترین پس پردہ گلوکارہ-تیلگوہیلو ہیلو (دھدا) - تیلگونامزد
2011ءموسیقی مرچی ایوارڈز جنوبیبہترین پس پردہ گلوکارہہیلو ہیلو (دھدا) - تیلگونامزد
2011ءمرچی میوزک ایوارڈ[8]سال کی خواتین آوازڈھنکی (میرے بردار کی دلہن)نامزد
2014ءگاما ٹالی وڈ میوزک ایوارڈ[9]بہترین پس پردہ گلوکارہاو توزو موگ کورتھا (1 نیونوکادائن) - تیلگوفاتح
2014ءساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہ-تیلگواو توزو موگ کورتھا (1 نیونوکادائن) - تیلگوفاتح
2016ءاسٹارڈسٹ ایوارڈ[10]بہترین پس پردہ گلوکارہجگ گھومیا (سلطان (2016ء فلم)– ہندیفاتح
2016ءمرچی میوزک ایوارڈ[11]سال کی خواتین آوازجگ گھومیا (سلطان (2016ء فلم)– ہندینامزد
2017ءفلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہبہترین پس پردہ گلوکارہجگ گھومیا (سلطان (2016ء فلم) – ہندیفاتح
2017ءزی سین ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہجگ گھومیا (سلطان (2016ء فلم) – ہندیفاتح
2017ءفیمینا ویمن ایوارڈفیمینہ ویمن جیوری ایوارڈ (میوزک اور پرفارمنگ آرٹس )جگ گھومیا (سلطان (2016ء فلم)– ہندیفاتح
2018ءفلم فیئر اعزاز ساؤتھبہترین پس پردہ گلوکارہ-تیلگوسوئنگ ذرا (جے لو کش) – تیلگونامزد
2018ءفلم فیئر اعزازاتفلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ – پنجابیپانی روی دا (لاہورئے) - پنجابیفاتح
2020ءفلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہبہترین پس پردہ گلوکارہچاشنی(بھارت (فلم)) – ہندینامزد

بیرونی روابط

حوالہ جات