نیپال کے شہروں کی فہرست

(نیپال کے شہر سے رجوع مکرر)

ذیل میں نیپال کے شہروں کی فہرست ہے۔

نیپال کے میٹروپولیٹن، ذیلی میٹروپولیٹن اور اہم بلدیات

درجہمیٹروپولیٹن، ذیلی میٹروپولیٹن اور اہم بلدیاترقبہعلاقہمردم شماری 2011ضلع
1.کھٹمنڈو50.67 کلومیٹر2دار الحکومت975.453کھٹمنڈو
2.پوکھرا55.22مغربی264.999کاسکی
3.للتپورمرکزی220.802للتپور
4.بھرتپورمرکزی239.867چٹوان
5.بیراتنگر58.48مشرقی261.125مورنگ
6.برگنجمرکزی135.904پارسا
7.بٹوالمغربی118.462روپندیہی
8.دھارنمشرقی116.181سونساری
9.بھیم دتہبعید-مغربی104.599کنچنپور
10.دھنگاڑہیبعید-مغربی101.970کائلالی
11.جنکپورمرکزی97.776دھانوسا
12.ہیٹوڈامرکزی84.671مکوانپور
13.نیپال گنجوسط-مغربی72.503بانکے
14.اتہاریمشرقی140.517سونساری
15.بھگتاپورمرکزی81.748بھگتاپور
16.تریوگامشرقی70.000ادے پور
17.گھوراہیوسط-مغربی84.822ڈانگ دیکھوری
18.بریندرنگروسط-مغربی74.816سرکھیت