نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء

نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء اصل میں 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کرکٹ ٹورنامنٹ کا 20 واں راؤنڈ ہونا تھا اور فروری 2023ء میں نیپال میں ہونا تھا۔ [1] [2] یہ نمیبیا، نیپال اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز ہوگی جس کے میچ ایک روزہ بین الاقوامی طرز کے طور پر کھیلے جائیں گے۔ [3] آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے راستے کا حصہ ہے۔ [4] [5]

نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء
حصہ 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2
تاریخ9–16 مارچ 2023ء
مقامنیپال
ٹیمیں
   نیپال پاپوا نیو گنی متحدہ عرب امارات
کپتان
روہیت پاوڈیلاسد والامحمد وسیم
زیادہ رن
آصف شیخ (163)اسد والا (127)محمد وسیم (224)
زیادہ وکٹیں
سندیپ لامیچانی (12)ریلی ہیکورے (8)آیان افضل خان (7)

دستے

   نیپال[6]  پاپوا نیو گنی[5]  متحدہ عرب امارات[7]

نیپال نے اپنے سکواڈ میں کمل سنگھ آئری، موسوم دھکل، سندیپ جورا اور ارجن سعود کو بطور ریزرو نامزد کیا۔[8]

مقابلوں کی تفصیل

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

9 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
نیپال 
297 (49.1 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
245 (47.1 اوورز)
آصف شیخ 110 (110)
سیمو کامیا 5/38 (9.1 اوورز)
نیپال 52 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: آصف شیخ (نیپال)
  • پاپوا نیو گنی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آصف شیخ (نیپال) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[9] اور ایک روزہ بین الاقوامی میں 1000 رنز بھی مکمل کر لیے۔[10]
  • سیمو کامیا (پاپوا نیو گنی) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[11][12]
  • نیپال کا 297 کا سکور ایک روزہ بین الاقوامی میں ان کا سب سے بڑا سکور تھا۔[13]

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

10 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
246/9 (50 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
190 (42.2 اوورز)
سیس باؤ 81* (106)
آیان افضل خان 3/34 (10 اوورز)
آریان لاکرا 51 (72)
ریلی ہیکورے 3/16 (7.2 اوورز)
پاپوا نیو گنی 56 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور بدھی پردھان (نیپال)
بہترین کھلاڑی: سیس باؤ (پاپوا نیو گنی)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

12 March 2023
09:30
سکور کارڈ
نیپال 
248 (49.2 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
71 (22.5 اوورز)
روہیت پاوڈیل 77 (112)
زوار فرید 2/9 (3 اوورز)
آیان افضل خان 29 (33)
للت راج بنشی 5/20 (7.5 اوورز)
نیپال 177 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: بدھی پردھان (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: روہیت پاوڈیل (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اشونتھ والتھاپا (متحدہ عرب امارات) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • للت راج بنشی (نیپال) نے ون ڈے میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[14]
  • متحدہ عرب امارات کا 71 کا سکور ایک روزہ بین الاقوامی میں ان کا سب سے کم مجموعہ تھا۔[15]

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

13 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
95 (32 اوورز)
ب
   نیپال
100/1 (7.4 اوورز)
اسد والا 20 (31)
سندیپ لامیچانی 5/25 (10 اوورز)
آصف شیخ 53* (21)
چاڈ سوپر 1/30 (2.4 اوورز)
نیپال 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سندیپ لامیچانی (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

15 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
234/7 (50 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
236/4 (38.4 اوورز)
اسد والا 65 (92)
حضرت بلال 4/47 (10 اوورز)
محمد وسیم 119 (76)
ریلی ہیکورے 2/24 (7 اوورز)
متحدہ عرب امارات 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور بدھی پردھان (نیپال)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (متحدہ عرب امارات)
  • پاپوا نیو گنی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جان کاریکو (پاپوا نیو گنی) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • محمد وسیم (متحدہ عرب امارات) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی[16][17]

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

16 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
310/6 (50 اوورز)
ب
   نیپال
269/6 (44 اوورز)
آصف خان 101* (42)
دیپندر سنگھ ایری 2/19 (8 اوورز)
بھیم شرکی 67 (76)
جنید صدیق 3/51 (10 اوورز)
نیپال 9 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: بدھی پردھان (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: آصف خان (متحدہ عرب امارات)

حوالہ جات