نیا روم
نیا روم (انگریزی: New Rome)(یونانی: Νέα Ῥώμη, Nea Romē; لاطینی: Nova Roma)رومی شہنشاہ قسطنطین اعظم کا آبنائے باسفورس پر نئے شاہی دار الحکومت کے طور پر بنائے گئے شہر کو کہا جاتا تھا۔ اس وقت شہر کا نام بازنطیوم تھا جو بعد میں تبدیل ہو کر قسطنطنیہ ہو گیا۔ بیسویں صدی میں اس کا نام تبدیل کر کے استنبول رکھ دیا گیا۔ تاہم نیا روم کبھی اس کا رسمی نام نہیں رہا۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر