نکولس مرے بٹلر

امریکی ماہر تعلیم

نکولس مرے بٹلر (1862ء تا 1947ء) (انگریزی: Nicholas Murray Butler) ایک امریکی ماہر تعلیم تھا۔ 1882ء میں کولمبیا کالج سے فلسفہ میں بی۔ اے کیا۔ دو سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ برلن اور پیرس میں مرید تعلیم حاصل کی۔ پانچ سال بعد کولمبیا یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1902ء میں اسی یونیورسٹی کا صدر منتخب ہوا۔

نکولس مرے بٹلر
(انگریزی میں: Nicholas Murray Butler ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Portrait of Nicholas Murray Butler, by Hollinger
تفصیل= Portrait of Nicholas Murray Butler, by Hollinger

12th کولمبیا یونیورسٹی
مدت منصب
1902 – 1945
Seth Low
Frank D. Fackenthal (acting)
معلومات شخصیت
پیدائش2 اپریل 1862ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزبتھ، نیو جرسی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات7 دسمبر 1947ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلسفی [7]،  سیاست دان [12][13]،  استاد جامعہ ،  سفارت کار ،  معلم [7]،  مصنف [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [15][16]،  فرانسیسی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ جونز ہاپکنز ،  جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

44 سالہ عہد صدارت میں کولمبیا یونیورسٹی کو دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹوں ے مقابلے میں لاکھڑا کیا۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی امن سے بھی گہری دلچسپی لی۔ اس صلے میں 1931ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل کیا۔ صدر میکنلی سے لے کر صدر ٹرومین تک امریکا کے نوصدروں نے اس سے خط کتابت کی اس نے یہ تمام مکاتیب سترہ جلدوں میں مرتب کرکے کولمبیا یونیورسٹی لائبریری کو پیش کیے۔ اُسے ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں کی طرف سے 37 اعزازی ڈگریاں دی گئیں۔ علمی انجمنوں کا اعزازی رکن تھا۔ 1934ء تک اس کے تین ہزار سے زیادہ خطبے، رودادیں اور تحقیقی مضامین شائع ہو چکے تھے۔

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات