نکولس بلومبرن

نکولس بلومبرن امریکا سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان تھے جن کو 1981ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انھیں یہ انعام ہم وطن سائنس دان آرتھر لیونارڈ شکالو کے ساتھ مشترکہ طور پر لیزر سپکٹروسکوپی کو بہتر کرنے پر دیا گیا۔

نکولس بلومبرن
(ڈچ میں: Nicolaas Bloembergen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش11 مارچ 1920ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دوردریخت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 ستمبر 2017ء (97 سال)[7][2][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹسکن، اریزونا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتعَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت مملکت نیدرلینڈز [3]
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنجرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسیونیورسٹی آف ایریزونا
مادر علمیجامعہ لیڈن
ہارورڈ یونیورسٹی
یوتریخت یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرایڈوارڑملس پرسل
استاذCornelis Jacobus Gorter
ڈاکٹری طلبہPeter Pershan
Michael Downer
پیشہطبیعیات دان ،  نظریاتی طبیعیات دان ،  استاد جامعہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانولندیزی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملبصریات ،  طبیعیات [8]،  نظری طبیعیات [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتہارورڈ یونیورسٹی ،  یونیورسٹی آف ایریزونا ،  جامعہ لیڈن ،  جامعہ لیڈن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1981)[9][10]
قومی تمغا برائے سائنس   (1974)
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

حوالہ جات