نتیلہ بنت جناب

نتیلہ بنت جناب (عربی: نتيلة بنت جناب ) عباس بن عبدالمطلب اور ضرار بن عبد المطلب کی والدہ اور سیدنا عبدالمطلب کی زوجہ ہیں۔ آپ کے والد کا نام جناب بن کلیب تھا۔ آپ کا تعلق قبیلہ بنو نمر سے ہے۔ آپ نے کعبہ معظمہ پر پہلی بار حریر و دیباج کا ریشمی غلاف ڈالا۔

نتیلہ بنت جناب
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 537ء (عمر 1486–1487 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہرعبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادضرار بن عبد المطلب ،  عباس بن عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نسب

نتيلہ بنت جناب بن كليب بن مالک بن عمرو بن عامر بن زيد مناہ بن عامر بن سعد بن خزرج بن تيم لات بن نمر بن قاسط بن ہنب بن افصى بن دعمی بن جديلہ بن اسد بن ربيعہ بن نزار بن معد بن عدنان۔