نتن کپور

نتن کپور بالی ووڈ فلموں کے پروڈیوسر تھے۔ وہ جنوبی ہند کی اداکارہ جیاسودھا کے شوہر اور معروف بالی ووڈ اداکار جیتندر کے کزن تھے۔

نتن کپور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش27 نومبر 1959ء
تاریخ وفات14 مارچ 2017(2017-30-14) (عمر  57 سال)[1]
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہجیاسودھا
اولادنہار، شریان
عملی زندگی
پیشہاداکار ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیاسودھا کے ساتھ جس سے انھوں نے 1985ء میں شادی کی، ان کے دو بیٹے، نہار کپور اور شریان کپور ہیں۔ نتن نے جے ایس کے کمبائنس کے بینر کے تحت فلمیں تیار کیں۔ نتن نے 14 مارچ 2017ء کو ایک عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ [2] ان کی اہلیہ کے مطابق وہ بائی پولر ڈس آرڈر کا شکار تھے۔ [3]

حوالہ جات