میگنولطب

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

میگنولطب

 

اسمیاتی درجہطبقہ [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:میگنولطب
Magnoliales
سائنسی نام
Magnoliales[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Friedrich von Berchtold اور Jan Svatopluk Presl   ، 1820  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میگنولطب (Magnoliales) پھولدار پودوں کی ایک جماعت میگنولیتی کا طبقہ (order) ہے۔ اس کو میگنولطب کہنے کی وجہ یہی ہے کہ یہ میگنولتات کا ایک طبقہ ہے یعنی میگنول + طبقہ سے لاحقہ طب، انگریزی میں اس کو magnolia + طبقہ کا لاحقہ ales لگا کر magnoliales کہا جاتا ہے۔