میک موہن

میک موہن' (انگریزی: Mac Mohan) بالی وڈ کے ہندی فلموں کے ایک اداکار تھے۔ [2]وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں فلموں میں اپنے بدمعاشی کے کرداروں کے لیے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میںڈان، قرض، ستے پے ستہ، زنجیر، رفو چکر، شان، خون پسینہ اور شعلے شامل ہیں۔[3][4]

میک موہن
معلومات شخصیت
پیدائش24 اپریل 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات10 مئی 2010ء (80 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتپھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہاداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میک موہن برطانوی ہند میں 1930 میں کراچی میں پیدا ہوئے. میک موہن ایک کرکٹ کھلاڑی بننے بمبئی آئے لیکن تھیٹر میں شامل ہوئے اور بالی ووڈ اداکار بن گئے۔ [2] انھوں نے بمبئی میں فلمالیا اسکول آف ایکٹنگ میں اداکاری سیکھی۔[5]

حوالہ جات