مینکا گاندھی

بھارتی سیاست دان

مینکا گاندھی (پیدائش 26 اگست 1956، دہلی، بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی میں خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے بھارتی کیبنٹ وزیر ہے اور جانوروں کی حقوق کے متعلق سرگرم ہے اور کام کرتی ہے۔ پہلے یہ صحافی رہ چکی ہے۔ یہ بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی بیوہ ہے۔ اس نے کئی کتابیں لکھی ہیں اور اس کی کئی تحریریں اخباروں میں آتی رہے ہیں۔

مینکا گاندھی
(ہندی میں: मेनका गांधी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب دربھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدتنویں لوک سبھا  
وزیر ثقافت [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 ستمبر 2001  – 18 نومبر 2001 
معلومات شخصیت
پیدائش26 اگست 1956ء (68 سال)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتبھارتیہ جنتا پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتسنجے گاندھی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادورن گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیلارنس اسکول، سنوار
لیڈی سری رام کالج برائے نسواں
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [2]،  صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[9]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

مینکا گاندھی کا جنم دہلی میں ہوا تھا۔ اس نے تعلیم لارینس اسکول اور لیڈی شری رام کالج برائے خواتین، نئی دہلی سے حاصل کی۔[10][11] اس نے اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی سے بیاہ کیا۔[12] سنجے اور مینکا اندرا گاندھی کے ساتھ رہتے تھے اور سنجے بھارتی سیاست میں کانگرس میں شامل ہو گیا۔ سنجے گاندھی کے انتقال کے بعد ی 1982ء میں سیاست میں آ گئی۔

حوالہ جات