میر علی ہروی

میر علی سادات حسینی ہروی (فارسی: میر علی سادات حسینی هروی‎; انگریزی: Mir Ali Haravi) جنہیں عام طور پر میر علی ہروی یا میرجان کے ناموں سے جانا جاتا ہے سولہویں صدی کے ایک ماہر نستعلیق خطاط اور کاتب شاہی تھے۔ انھیں کئی مرتبہ میرعلی تبریزی جو چودہویں صدی کے خطاط اور خط نستعلیق کے بانی تھے، بھی سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل یہ دو الگ شخصیات ہیں۔

میر علی ہروی
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1476ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1544ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذسلطان علی مشہدی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہخطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میر علی ہروی کی خطاطی

زندگی

میر علی ہروی کی زندگی کافی ہنگامہ خیز گذری۔ ان کس تعلق ہرات کے سادات حسینی خاندان سے تھا۔ مشہد میں طویل قیام کی وجہ سے انھیں مشہدی بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے اہل خانہ 1506ء میں مشہد سے اپنے آبائی علاقہ ہرات میں واپس آ گئے۔ ان کی زندگی کا آخری عرصہ بخارا میں گذرا جہاں انھوں نے 1544ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات