میری وجی لیبرن

میری وجی لیبرن (Marie Vigée Le Brun)(1755-1842) ایک مشہور فرانسیسی مصورہ تھی۔

میری وجی لیبرن
(فرانسیسی میں: Élisabeth Vigée Le Brun ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش16 اپریل 1755ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات30 مارچ 1842ء (87 سال)[1][3][4][5][7][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [13][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشپاپائی ریاستیں (1789–1793)[9]
ویانا (1793–1794)[9]
سینٹ پیٹرز برگ (1795–1802)[9]
پیرس
سویٹزرلینڈ (1807–1809)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلفرانسیسی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
درباری مصور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
30 نومبر 1776 
عملی زندگی
پیشہمصور [16][17][12][18]،  سیلونیئر ،  مصنفہ ،  فن کار [19]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملنقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
میری

وہ ایک مصور کی بیٹی تھی اور پیرس میں پیدا ہوئی۔ وہ ابتدائی عمر میں ہی بہت اچھی تصویریں بنانے لگ گئی۔ 1774ء میں اسے اکیڈمی کا رکن بنا لیا گیا۔ 1776ء میں ایک مصور اور مصوری کے بیوپاری لیبرن سے شادی کر لی۔ اس کی فنکارانہ صلاحیتیں اسے فرانس کی ملکہ تک لے آئیں۔ جس کی اور شاہی خاندان کی اس نے بہت اچھی تصویریں بنائیں۔

انقلاب کی وجہ سے اسے فرانس چھوڑنا پڑا۔ وہ اٹلی، آسٹریا اور روس میں مقیم رہی۔ نپولین کے عہد میں وہ فرانس واپس آؤ وہ انگلستان اور سویٹزر لینڈ بھی گئی۔

اس کی تصویریں رومانوی تحریک سے متاثر لگتی ہیں۔

ایوان تصویر

بیرونی روابط