میری عاشقی تم سے ہی

میری عاشقی تم سے ہی ایک بھارتی ٹیلی ویژن پروگرام ہے۔ یہ 19 جون، 2016ء سے یکم فروری 2016ء تک کلرس ٹیلی ویژن سے نشر ہوا. یہ ہر رات دس بجے سے پیر سے جمعے تک نشر ہوا کرتا تھا۔ اس کی کہانی کے خیالات ایمیلی برانٹے کی نوشتہ وُتھرینگ ہائٹس سے متاثر ہیں۔[1] اس شو کو ایکتا کپور نے تیار کیا جن کا تعلق بالاجی ٹیلی فلمز سے ہے۔ اسے تمل زبان میں اُراوے اُییرے (رشتہ ہی محبت) کے طور پر ڈب کیا گیا۔ اسے پالیمر ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا اور اُڑیہ میں اسے مو منا توری پَین کے طور پر کلرز اڑیہ پر نشر کیا گیا۔[2] اسے سنہالی زبان اور پشتو میں بھی ڈب کیا گیا۔[3][4]

پاکستان میں یہ ڈراما فلمازیا چینل پر دکھایا گیا ہے۔

حوالہ جات