شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو

(مکاؤ کے شہر سے رجوع مکرر)

مکاؤ کی بلدیات کونسلیں اور اسمبلیاں 1 جنوری، 2002ء کو ختم کر دی گئیں۔ موجودہ انتظامی ادارہ شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو (Civic and Municipal Affairs Bureau) (پرتگیزی: Instituto para os Assuntos Cívicos e Municipais; روایتی چینی: 民政 总署) ہے۔


民政總署
رقبہ
 • کل29.2 کلومیٹر2 (11.3 میل مربع)
 • آبی0 کلومیٹر2 (0 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل542,200
 • کثافت20,166/کلومیٹر2 (52,230/میل مربع)
منطقۂ وقتمکاؤ معیاری وقت (UTC+8)
ویب سائٹشہری اور بلدیاتی معاملات بیورو

فرگوسیا

فرگوسیا (پیرش) اور زون2013 رقبہ (کلومیڑ²)[1]2013 آبادی[2]کثافت (/کلومیڑ²)
نوسا سنیورا دے فاطمہ (花地瑪)3.2237,50074,218
سانتر انتونیو (花王 / 聖安多尼)1.1129,800118,000
ساؤ لازارو (望德)0.633,10055,166
سے (大)3.452,20015,352
ساؤ لورینسو (風順 / 聖老愣佐)1.051,70051,700
نوسا سینورا دو کارمو (氹仔 / 嘉模)7.692,20012,131
ساؤ فرانسسکو زیویر (路環/ 聖方濟各)7.69,300221
کوتائی (路氹)5.8n/an/a
مکاؤ یونیورسٹی (澳大橫琴校园)1.0*n/an/a

مزید دیکھیے

حوالہ جات