مغربی شیا
مغربی شیا (Western Xia)(چینی: 西夏; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے ) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے ) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ آٹھ سو ہزار مربع کلومیٹر تھا۔[1][2][3]
مغربی شیا Western Xia | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1038–1227 | |||||||||||
![]() مغربی شیا کا محل وقوع 1111ء (شمال مغرب میں سبز) | |||||||||||
دار الحکومت | ینچوان | ||||||||||
عمومی زبانیں | تانگوت, چینی زبان | ||||||||||
مذہب | بنیادی: بدھ مت ثانوی: تاؤ مت کنفیوشس مت چینی لوک مذہب اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
مغربی شیا | |||||||||||
• 1038–1048 | شہنشاہ جنگزونگ | ||||||||||
• 1206–1211 | شہنشاہ شیانگزونگ | ||||||||||
• 1226–1227 | شہنشاہ موزہو | ||||||||||
تاریخی دور | بعد از کلاسیکی تاریخ | ||||||||||
• لی جیچیان کی سونگ خاندان کے خلاف بغاوت | 984 | ||||||||||
• | 1038 | ||||||||||
• شکست از مغول سلطنت | 1210 | ||||||||||
• | 1227 | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
1142 اندازہ | 800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• عروج | 3000000 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | چین (عوامی جمہوریہ)، منگولیا |
ریاست کو منگولوں کی جانب سے جنھوں نے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی زبردست تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ مغربی شیا کے تحریری متون اور فن تعمیر بالکل تباہ ہو گیا اور وہ تقریبا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر مغربی شیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 宁夏新闻网 (Ningxia News Web): 西夏研究 (Xixia Research)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nxnet.cn (Error: unknown archive URL).
- 宁夏新闻网 (Ningxia News Web): 文化频道آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nxnews.net (Error: unknown archive URL).
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر