مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء

2021ء مغربی بنگال اسمبلی انتخابات (انگریزی: 2021 West Bengal Legislative Assembly election) 8 مرحلوں میں 27 مارچ 2021ء تا 29 اپریل 2021ء ہونے ہیں۔[1]

2021ء مغربی بنگال اسمبلی انتخابات

→ 201627 مارچ – 29 اپریل 20212026 ←
 
فائل:Md salim mp.jpg
جماعتاعلان ہونا باقیبھارتیہ جنتا پارٹیسی۔ پی۔ آئی۔ ایم
اتحاداے آئی ٹی سی+بی جے پی+سنجوکتا مورچہ
عوامی ووٹاعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقی
فیصداعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقی

 
جماعتانڈین نیشنل کانگریسگورکھا جن مکتی مورچہ
اتحادسنجوکتا مورچہاے آئی ٹی سی+
عوامی ووٹاعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقی
فیصداعلان ہونا باقیاعلان ہونا باقی


برسرِ عہدہ وزیر اعلیٰ

ممتا بنرجی
اے آئی ٹی سی



پس منظر

2016ء کے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا ترنمول کانگریس نے 211 نشستیں حاصل کر کے اکثریت ثابت کی تھی۔ انڈین نیشنل کانگریس کو 44 اور دایاں بازو کی جھولی میں بالترتیب 44 اور 33 نشستیں آئیں اور دونوں پارٹیاں اتحاد بنا کر میدان میں اتری تھیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور گورکھا جن مکتی مورچہ کے کھاتے میں مض 3 نشستیں آئی تھیں۔[2] البتہ 2019ء کے عام انتخابات میں حیرت انگیز طور پر ٹی ایم سی کو 22 اور بی جے پی 18 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔[3] اور 2021ء آتے آتے مگربی بنگال کی اسمبلی میں بی جے پی کی نشست 31 ہو گئی۔[4] سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ بایاں بازو کا یوں بی جے پی کی طرف جانا بی جے پی کے ووٹ شرح میں اضافہ کا باعث بنے گا۔[5][6][7]

مدعے

2021ء اسمبلی انتخابات میں مندرجہ ذیل مدعے زیر گفتگو ہیں؛

تاریخیں

چیف الکشن کمشنر پریس کانفرنس میں تمل ناڈو، آسام، کیرلا، مغربی بنگال اور پدوچیری میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے۔

26 فروری کو الیکشن کمیشن کے اعلان کیا کہ 27 مارچ تا 29 اپریل 2021ء تک انتخابات ہوں گے اور 2 مئی 2021ء کو نتائج کا اعلان ہوگا۔[18][19]

جدول
پول ایوینٹمرحلہ
IIIIIIIVVVIVIIVIII
مرحلوں میں نشستوں کی تعداد
نشستوں کی تعداد3030314445433635
تاریخ اطلاع2 مارچ 20215 مارچ 202112 مارچ 202116 مارچ 202123 مارچ 202126 مارچ 202131 مارچ 202131 مارچ 2021
پرچی بھرنے کی آخری تاریخ9 مارچ 202112 مارچ 202119 مارچ 202123 مارچ 202130 مارچ 20213 اپریل 20217 اپریل 20217 اپریل 2021
جانچ پڑتال کی تاریخ10 مارچ 202115 مارچ 202120 مارچ 202124 مارچ 202131 مارچ 20215 اپریل 20218 اپریل 20218 اپریل 2021
نام واپس لینے کی آخری تاریخ12 مارچ 202117 مارچ 202122 مارچ 202126 مارچ 20213 اپریل 20217 اپریل 202112 اپریل 202112 اپریل 2021
ووٹ کی تاریخ27 مارچ 20211 اپریل 20216 اپریل 202110 اپریل 202117 اپریل 202122 اپریل 202126 اپریل 202129 اپریل 2021
نتیجہ کا دن2 مئی 2021
ماخذ: Election Commission of بھارت

ووٹنگ

مرحلہ وار ووٹنگ شرح
مرحلہنشستووٹرووٹگ ہوئیشرح
I30
84.63%
II30
86.11%
III31
84.61%
IV44
79.90%
V45
82.49%
VI43
82.00%
VII34
76.89%
VIII35
78.32%
Later2
Total294
6,00,00,00081.87%

حوالہ جات