معیاری چینی
معیاری چینی (Standard Chinese) جسے جدید معیاری مینڈارن (Modern Standard Mandarin) اور معیاری مینڈارن (Standard Mandarin) بھی کہا جاتا ہے واحد معیاری زبان ہے جو چین اور تائیوان دونوں کی سرکاری زبان ہے۔ اس کے علاوہ یہ سنگاپور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ معیاری زبان کا لہجہ بیجنگ لہجہ ہے، اس کے الفاظ بنیادی طور پر مینڈارن لہجہ سے ہیں، جبکہ اس کے قواعد جدید تحریری مقامی زبان کے ہیں۔
معیاری چینی Standard Chinese | |
---|---|
普通話 / 普通话 Pǔtōnghuà 國語 / 国语 Guóyǔ 華語 / 华语 Huáyǔ | |
مقامی | چین، تائیوان، سنگاپور |
مقامی متکلمین | (has begun acquiring native speakers cited 1988, 2014)[1][2] دوسری زبان: 7% چین کی (2014)[3][4] |
چینی۔تبتی
| |
ابتدائی اشکال | وسطی مینڈارن |
روایتی چینی حروف آسان چینی حروف مرکزی زمین چینی بریل تائیوانی بریل دو سیل چینی بریل | |
اشارتی اشکال | Wenfa Shouyu[5] |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | چین (بطور Putonghua) تائیوان (بطور Guoyu) |
منظم از | National Language Regulating Committee (چین)[6] National Languages Committee (تائیوان) Promote Mandarin Council (سنگاپور) Chinese Language Standardisation Council (ملائیشیا) |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
آیزو 639-6 | goyu (Guoyu) |
گلوٹولاگ | نہیں کوئی نہیں [7] |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر