معجزات مسیح

معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔

یسوع کا پانی پر چلنا، ایوان آیوازوفسکی کی مصوری، 1888ء

معجزات کی فہرست

شمارمعجزاتمتیمرقسلوقایوحنا
1یسوع پانی کو مَے میں بدل دیتا ہے2 باب 1 تا 11 آیت
2یسوع بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دیتا ہے4 باب 43 تا 54 آیت
3یسوع ایک بدروح کو نکالتا ہے1 باب 21 تا 27 آیت4 باب 31 تا 36
4یسوع پطرس کی ساس کو شفا دیتا ہے8 باب 14 تا 15 آیت1 باب 29 تا 31 آیت4 باب 38 تا 39 آیت
5یسوع شام کے وقت بیماروں کو شفا دیتا ہے8 باب 16 تا 18 آیت1 باب 32 تا 34 آیت4 باب 40 تا 41 آیت
6مچھلیاں پکڑنے کا پہلا معجزہ5 باب 1 تا 11 آیت
7یسوع ایک کوڑھی کو پاک کرتا ہے8 باب 1 تا 4 آیت1 باب 40 تا 45 آیت5 باب 12 تا 14 آیت
8یسوع صُوبہ دار کے ملازم کو شفا دیتا ہے8 باب 5 تا 13 آیت7 باب 1 تا 10
9یسوع معذور کو شفا دیتا ہے9 باب 1 تا 8 آیت2 باب 1 تا 12 آیت5 باب 17 تا 26 آیت
10یسوع سُوکھے ہاتھ والے شخص کو شفا دیتا ہے12 باب 9 تا 14 آیت3 باب 1 تا 6 آیت6 باب 6 تا 11 آیت
11یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتا ہے7 باب 11 تا 17 آیت
12یِسُوع طُوفان کو تھما دیتا ہے8 باب 23 تا 27آیت4 باب 35 تا 41 آیت8 باب 22 تا 25 آیت
13یِسُوع بد روحوں کو سُؤروں کے غول میں ڈال دیتا ہے8 باب 28 تا 33 آیت5 باب 1 تا 20 آیت8 باب 26 تا 39 آیت
14یسوع مجمع میں عورت کو شفا دیتا ہے9 باب 20 تا 22 آیت5 باب 25 تا 34 آیت8 باب 42 تا 48 آیت
15یسوع یائِیر کی بیٹی کو جِلاتا ہے9 باب 18 آیت،

23 تا 26 آیت

5 باب 21 تا 24 آیت،

35 تا 43 آیت

8 باب 40 تا 42 آیت،

49 تا 56 آیت

16یِسُوع دو اندھوں کو شِفا دیتا ہے9 باب 27 تا 31آیت
17یِسُوع گونگے کو شِفا دیتا ہے9 باب 32 تا 34آیت
18یِسُوع بیت صیدا میں شِفا دیتا ہے5 باب 1 تا 15 آیت
19یِسُوع 5،000 کو کھانا کھلاتا ہے14 باب 13 تا 21 آیت6 باب 30 تا 44 آیت9 باب 10 تا 17 آیت6 باب 1 تا 15 آیت
20یِسُوع پانی پر چلتا ہے14 باب 22 تا 33 آیت6 باب 45 تا 52 آیت6 باب 16 تا 21 آیت
21یِسُوع گنیسّرت میں شِفا دیتا ہے14 باب 34 تا 36 آیت6 باب 53 تا 56 آیت
22یِسُوع کنعانی عورت کی بیٹی کو شِفا دیتا ہے15 باب 21 تا 28 آیت7 باب 24 تا 30 آیت
23یِسُوع ایک بہرے اور گُونگے کو شِفا دیتا ہے7 باب 31 تا 37 آیت
24یِسُوع 4،000 کو کِھلاتا ہے15 باب 32 تا 39آیت8 باب 1 تا 13 آیت
25یِسُوع بیت صیدا میں اندھے کو شِفا دیتا ہے8 باب 22 تا 26 آیت
26یِسُوع جنم کے اندھے کو شِفا دیتاہے9 باب 1 تا 12 آیت
27یِسُوع بدروح گرفتہ لڑکے کو شِفا دیتاہے17 باب 14 تا 20 آیت9 باب 14 تا 29 آیت9 باب 37 تا 43 آیت
28ہَیکل کے محصُول کی ادائیگی17 باب 24 تا 27 آیت
29یِسُوع اندھے گُونگے کو شِفا دیتاہے12 باب 22 تا 23 آیت11 باب 14 تا 23
30 یِسُوع سبت کے دِن ایک مفلُوج عَورت کو شِفا دیتا ہے13 باب 10 تا 17 آیت
31یِسُوع ایک بیمار آدمی کو شِفا دیتا ہے14 باب 1 تا 6 آیت
32یِسُوع دس کوڑھیوں کو شِفا دیتا ہے17 باب 11 تا 19 آیت
33یِسُوع لعزر کو زِندہ کرتا ہے11 باب 1 تا 45 آیت
34یِسُوع ایک اندھے بھکاری کو شِفا دیتا ہے20 باب 29 تا 34 آیت10 باب 46 تا 52 آیت18 باب 35 تا 43 آیت
35یِسُوع اِنجیر کے درخت پر لَعنت کرتا ہے21 باب 18 تا 22 آیت11 باب 12 تا 14 آیت
36یِسُوع سردار کاہِن کے نَوکر کو شِفا دیتا ہے22 باب 50 تا 51 آیت
37مچھلیاں پکڑنے کا دوسرا معجزہ21 باب 4 تا 11 آیت[1]

حوالہ جات