مصریہ (رسالہ)

مصریہ (فرانسیسی: L'Égyptienne) ایک فرانسیسی زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ تھا۔ یہ 1925ء سے 1940ء بیچ شائع ہوتا تھا۔ یہ خواتین کے اولین رسالہ جات اور نسوانیت پسند رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ کی بانی ہدٰى شعراوی تھیں ۔[1][2][3] اس کی مدیر سيزا النبراوی رہیں۔[4] [5] [6][7] ہدٰى شعراوی نے مصر کے نسوانیت پسند اتحاد بنیاد رکھی تھی۔ یہ رسالہ اس اتحاد کی جاری کردہ دو رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ اس رسالہ کا لوگو ایک ایسی عورت تھی جو اپنا حجاب ہٹا رہی ہے۔ [8]

Editorسيزا النبراوی
شعبہخواتین کا رسالہ
دورانیہماہنامہ
ملکمصر
مقام اشاعتقاہرہ
زبانفرانسیسی

اثر

یہ رسالہ کی موضوعات کو نسوانیت پسند اور مصری قومیت پسند زاویے سے پیش کر رہا تھا۔[4] رسالے کو مصر کے باہر بھی پڑھا اور سراہا گیا تھا۔ [3] اس طرح سے یہ ایک بین الاقوامی نسوانی عربی رسالہ تھا جو اپنے دور میں سماجی اصلاحات کی کوشش میں لگا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات