مرکز
مرکز (center) کا لفظ کئی جگہوں پر زیرِ اِستعمال ہے:
سائنس
- علمِ ہندسہ یا جیومیٹری میں مرکز کسی چیز کے درمیان کو کہاجاتا ہے۔
- علمِ ہندسہ میں مرکزِ تشاکل اُس نقطہ کو کہتے ہیں جو کسی جسم یا شکل کے حد سے کافی فاصلے پر واقع ہوتا ہے۔
- الجبراء میں مرکز اُن عناصر پر مشتمل ذیلی گروہ کو کہتے ہیں جو تمام دوسرے عناصر سے تعدیل کرتے ہیں۔
- مرکزِ ثقل
- مرکزِ جمود
ریاضیات (کھیل)
عام اِصطلاح
- خلائی مرکز، خلائی تحقیق اور خلائی سرگرمیوں کے لیے مخصوص ایک جگہ۔
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر