محمد عبد الرؤف مناوی

حافظ زین الدین محمد عبد الرؤف مناوی شافعی صاحب تصنیف کثیرہ اور اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔

محمد عبد الرؤف مناوی
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1545ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتنومبر1622ء (76–77 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر
سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقبالمناوي
عملی زندگی
پیشہمورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

عالمِ کبیر حافظ زین الدین محمد عبد الرؤف مناوی شافعی کی ولادت 952ھ قاہرہ مصر میں ہوئی

علمی مقام

آپ محدث، استاذالعلماء، شارح کتب احادیث، جامع علوم و معارف اور صوفی کامل ہیں۔ 80 کتب میں فیض القدیر شرح جامع الصغیر اہم ترین تصنیف ہے

تالیفات

  • شرح شرح النخبة في مصطلح الحديث لابن حجر العسقلاني (مخطوط)۔
  • كنوز الحقائق في الحديث۔
  • التيسير في شرح الجامع الصغير، مجلدان، اختصرہ من شرحہ الكبير (فيض القدير)۔
  • شرح الشمائل للترمذي
  • الكواكب الدرية في تراجم السادة الصوفية في جزءين۔
  • سيرة عمر بن عبد العزيز۔
  • اليواقيت والدرر في الحديث۔
  • الفتوحات السبحانية في شرح ألفية العراقي۔
  • الصفوة في مناقب آل البيت۔
  • الطبقات الصغرى۔
  • الدرر الجوهرية في شرح الحكم العطائية (لإبن عطاء اللہ السكندريى)

وفات

23 صفر1031ھ کوقاہرہ مصر وفات ہوئی، مزارخانقاہ قسم مبارک (شارع باب البحر قاہرہ) میں ہے۔[5]

حوالہ جات