محمد عاصم نذیر

پاکستان میں سیاستدان

محمد عاصم نذیر پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

محمد عاصم نذیر
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش20 نومبر 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔77 (NA-77 (Faisalabad-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات