مجیر الدین حنبلی

مجیرالدین العليمی (1456ء–1522ء) جن کو مجیرالدین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پورا نام ابو یمن مجیرالدین عبد الرحمٰن ابن محمد ابن عبد الرحمٰن العليمی المقدیسی الحنبالی تھا۔ مجیرالدین ایک یروشلمی قاضی اور فلسطینی مورخ تھے جن کے بنیادی کام نے قرون وسطی میں یروشلم اور الخلیل کی تاریخ کو داستان دی ہے۔[4][5] مجیرالدین کی تاریخی کتاب 'الانس الجليل بتاريخ القدس والخليل' ہے جو 1495 میں لکھی گیی تھی۔[6] اس کتاب کو انمول سمجھا جاتا ہے "یروشلم کی تاریخ کا سب سے زیادہ جامع اور تفصیلی ذریعہ" جو اس وقت لکھا گیا "یروشلم کی تاریخ کا سب سے زیادہ جامع اور تفصیلی ذریعہ" مانا جاتا ہے۔[5][7][8]

مجیر الدین حنبلی
(عربی میں: عبد الرحمٰن بن مُحمَّد بن عبد الرحمٰن العليمي العُمري المقدسي الحنبلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجیرالدین حنبلی کی قبر جو فلسطینیی شہر یروشلم کے جبل زیتون میں موجود ہے۔

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1456ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1522ء (65–66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ [2][3]،  عالم [2]،  محقق [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملجغرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات