مترجم
مترجم اس شخص کو کہتے ہیں جو کسی ایک زبان کے مکالموں یا متن کو دوسری زبان و متن میں بدلے۔مثالیں:
- ایک تسلیم شدہ زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ: اردو سے جرمن، عربی سے فارسی، وغیرہ
- مختلف ادوار کی زبانوں کے تراجم: مثلاً قدیم و جدید عبرانی
- زبان اور بولی کے تراجم:مثلاً اودھی سے ہندی ترجمہ
- مسلمہ وغیرمسلمہ زبانوں کے تراجم: مثلاً عربی و مصری عربی کے تراجم جن میں سے ثانی الذکر پوری طرح الگ زبان کے طور پر سے مسلم نہیں ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر