ماورائے عدالت قتل

ماورائے عدالت قتل اس قتل کو کہا جاتا ہے جو کوئی حکومتی ادارہ غیر قانونی طور پر کریں۔
وہ ممالک جن میں ماورائے عدالت قتل اور قاتل گروہوں کی طرف سے بکثرت اموات ہوتی ہیں ان میں مشرق وسطی (خاص کر شام اور عراق[1][2][3][4][5]وسطی امریکہ،[6][7] افغانستان، بنگلہ دیش,[8]پاکستان[9] افریقہ کے بہت سے ممالک یا علاقے،[10][11][12] جمیکا[13][14][15] کوسوو،[16] کے ساتھ ساتھ جنوبی امریکا[17][18][19] مبینہ طور پر روس[20] ازبکستان تھائی لینڈ کے کچھ علاقے[21] ترکی[22][23][24][25] اور فلپائن میں۔[26][27][28][29][30][31][32]

حوالہ جات