مالدووا

  

مالدووا مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں بغدان ایلی یا ولایتِ بغدان کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے عثمانی ترکوں نے دیا تھا جنھوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔ترک اسے 1359ء میں جبال کارپات (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور دریائے دنیستر (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی بغدان کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔

مالدووا
مالدووا
مالدووا
پرچم
مالدووا
مالدووا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Discover the routes of life ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات47°15′00″N 28°31′00″E / 47.25°N 28.516667°E / 47.25; 28.516667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتکیشیناو   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانرومانیانی زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانیپارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبمایا ساندو (24 دسمبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس27 اگست 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمmd.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2MD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+373  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے خانان کریمیا کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔

1775ء میں آسٹریا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے بکووینا پر قبضہ کر لیا اور 1812ء میں روس نے بیسربیا (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ 1859ء میں افلاق اور مالدووا کو ملا کر رومانیہ تشکیل دیا گیا جسے 1878ء میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔

موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور رومانیہ اور یوکرین کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت چشیناؤ ہے۔ یہ علاقہ سوویت اتحاد کے قبضے میں رہا ہے اور 1991ء میں سقوط سوویت اتحاد کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

متعلقہ مضامین مالدووا

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے