مارگریٹ لاک ووڈ

مارگریٹ لاک ووڈ (پیدائش:28 مارچ 1911ء)|(انتقال:14 جنوری 1999ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بنیادی طور پر بطور وکٹ کیپر کھیلتی تھی۔ وہ 1951ء میں انگلینڈ کے لیے 2ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں، دونوں آسٹریلیا کے خلاف۔ اس نے یارکشائر کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

مارگریٹ لاک ووڈ
ذاتی معلومات
مکمل ناممارگریٹ لاک ووڈ
پیدائش28 مارچ 1911(1911-03-28)
ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ
وفات14 جنوری 1999(1999-10-14) (عمر  87 سال)
لیڈز، مغربی یارکشائر، انگلینڈ
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 33)16 جون 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ30 جون 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1963یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹفرسٹ کلاس
میچ212
رنز بنائے299
بیٹنگ اوسط1.007.61
100s/50s0/00/1
ٹاپ اسکور1*60
کیچ/سٹمپ5/013/10
ماخذ: CricketArchive، 9 مارچ 2021ء

انتقال

ان کا انتقال 14 جنوری 1999ء کو لیڈز، ویسٹ یارکشائر، انگلینڈ میں 87 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات