مائیکل فلپس

مائیکل فلپس 62 گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ فلپس کے پاس 39 ورلڈ ریکارڈز ہیں اس نے اپنا اولمپک کیرئیر سڈنی 2000ء میں پندرہ سال کی عمر میں شروع کیا اور ریو 2016ء میں اولمپکس کا 19واں گولڈ میڈل جیتا اس کے پاس 2 چاندی اور دو کانسی سمیت صرف اولمپکس کے کل 23 میڈلز ہیں-فلپس اگر ایک انسان کی بجائے ایک ملک ہوتا تو سب سے زیادہ گولڈ میڈل رکھنے والے ملکوں میں اس کا 35واں نمبر ہوتا-

مائیکل فلپس
(انگریزی میں: Michael Phelps ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام(انگریزی میں: Michael Fred Phelps II ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش30 جون 1985ء (39 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالٹی مور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
بیوینیکول جونسن (13 جون 2016–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمیٹوسن ہائی اسکول (–2003)
مشی گن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
نارتھ بالٹی مور ایکواٹک کلب (1995–)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت2012ء گرمائی اولمپکس
2008ء گرمائی اولمپکس
2000ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہتیراک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلپیراکی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی رابط