ماؤسن سٹیشن

ماؤسن اسٹیشن (Mawson Station) مشرقی انٹارکٹکا کے آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ میں تین مستقل آسٹریلوی اڈوں میں سے ایک ہے۔ جس کا نام انٹارکٹک مستکشف ڈگلس ماؤسن (Douglas Mawson) کے نام پر ہے۔

ماؤسن اسٹیشن
ریسرچ اسٹیشن اور انٹارکٹیکا میں علاقائی دعوے(2002)

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے ماؤسن اسٹیشن
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)2.6
(36.7)
−1.3
(29.7)
−7.2
(19)
−11.8
(10.8)
−13.6
(7.5)
−13.6
(7.5)
−15
(5)
−15.6
(3.9)
−14.4
(6.1)
−10
(14)
−2.7
(27.1)
2.1
(35.8)
−8.4
(16.9)
اوسط کم °س (°ف)−2.6
(27.3)
−7.3
(18.9)
−13.2
(8.2)
−17.3
(0.9)
−19.3
(−2.7)
−19.5
(−3.1)
−20.8
(−5.4)
−21.7
(−7.1)
−20.6
(−5.1)
−16.4
(2.5)
−8.2
(17.2)
−3.2
(26.2)
−14.3
(6.3)
[حوالہ درکار]