مئی 2019ء میں وفیات
یہ مئی 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
مئی
2
- فاطمہ داویلا، 31 برس، یوراگوئے ماڈل، مس یوراگوئے (2006ء)، قتل۔[1]
11
- پیگی لپٹن، 72 برس، امریکی اداکارہ اور ماڈل، گولڈن گلوب یافتہ (1970)، کولون کینسر۔[2]
- نین ونٹن، 93 برس، برطانوی نشر کار، بی بی سی کی پہلی خاتون نیوز ریڈر، گرنے کے باعث۔[3]
13
- ڈورس ڈے، 97 برس، امریکی اداکارہ اور حیوانی بہبود کی سرگرم کارن، گولڈن گلوب یافتہ (1960ء، 1963ء اور 1989ء)، نمونیا۔[4]
16
21
- علی محمد مہر، 52 برس، پاکستانی سیاست دان، وزیر انسداد منشیات (از 2018ء) اور رکن پارلیمان (از 2008ء)، دل کا دورہ۔[6]
24
- ماری گیل مین، 89 برس، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (1969ء)۔[7]
27
- ویرو دیوگن، 85 برس، بھارتی فلم کوریوگرافر (انکار)، اداکار (کرنتی) اور ہدایت کار (ہندوستان کی قسم)۔[8]
- روبرٹ ایل برنسٹین، 96 برس امریکی ناشر (رینڈم ہاؤس) اور کارکن انسانی حقوق (ہیلسینکی واچ)۔[9]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر