لٹویا کی انتظامی تقسیم

1 جولائی، 2009ء کی علاقائی اصلاحات کے مطابق لٹویا دو سطحی بلدیات کی بجائے یک سطحی بلدیات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ قدیم ذیلی انتظامی تقسیم اضلاع کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔[1][2]

لٹویا کی انتظامی تقسیم بمطابق 2011ء

ریاستی دائرہ کار کے تحت شہر

ریگا
شمارشہر کا نام
1.داوگاوپلس
2.یاکاپلس
3.یالگاوا
4.یورمالا
5.لیاپائیا
6.ریزکنے
7.ریگا
8.والمیرا
9.وینتپلس

حوالہ جات

بیرونی روابط