لو سنہا

لو سنہا ایک بھارتی اداکار اور سیاست دان ہیں جنھوں نے ہندی فلم صدیاں (2010ء) میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انھوں نے جے پی دتہ کی فلم پلٹن (2018ء) میں بھی کام کیا۔ [1] [2] [3] [4] وہ شتروگھن سنہا اور پونم سنہا کے بیٹے اور اداکارہ سوناکشی سنہا کے بڑے بھائی ہیں۔

لو سنہا
 

معلومات شخصیت
پیدائش5 جون 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ، بہار، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتانڈین نیشنل کانگریس
والدشتروگھن سنہا
والدہپونم سنہا
بہن/بھائی
کش سہنا ،  سوناکشی سنہا   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • سیاستدان
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات