لوئی ششم شاہ فرانس

لوئی ششم (1081ء - 1137ء) فرانسیسی زبان میں le Gros (بھاری بدن والا) اور Le Batailleur (جنگجو) بھی نام دیا جاتا ہے، یہ 1108ء سے لے کر 1137ء تک شاہ فرانس رہا ہے۔[3]

لوئی ششم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Louis VI de France ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش1 دسمبر 1081ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات1 اگست 1137ء (56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنباسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادلوئی ہفتم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدفلپ اول آف فرانس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانخاندان کیپیشان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہشاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان ،  قدیم فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوئی ششم، خاندان کیپیشان کا پہلا رکن تصور کیا جاتا ہے، وہ ایک جنگجو بہادر تھا، لیکن عمر کی چوتھی دہائی میں وزن بڑھ گیا تھا اور بدن بہت بھاری ہو گیا تھا اس لیے فرانسیسی زبان میں انھیں "le Batailleur" یعنی بھاری بدن والا کہا جاتا ہے، جس کی وجہ سے میدان جنگ میں لڑنا دشوار ہو گیا تھا۔

حالات

لوئی ششم کی پیدائش 1081ء میں پیرس میں ہوئی، اس کا باپ فلپ اول تھا۔ بچپن ہی نہایت بہادر اور جنگی اسلحوں سے کھیلنے کا شوقین تھا، حتی کہ جوانی میں کہا جاتا تھا کہ اس جیسے بہادر جوان کے ہاتھ سے اقتدار نہیں چھینا جا سکتا ہے۔

سنہ 1104ء میں لوزیان دی روشفورٹ سے شادی ہوئی، لیکن تین سال میں علیحدگی ہو گئی اور کوئی اولاد نہیں ہوئی۔ پھر 3 اگست 1115ء میں ایڈیلیڈ مورین سے شادی کی، اس سے اٹھ لڑکے پیدا ہوئے۔ ایڈیلیڈ عہد وسطی کی فرانسیسی ملکاؤں میں سے سب سے متحرک اور سیاسی خاتون شمار کی جاتی ہے۔

تخت نشینی کے وقت حالات

جس وقت لوئی ششم فرانس کا شاہی تخت نشیں ہوا اس زمانے میں فرانس کی مملکت چھوٹے چھوٹے شاہی جاگیرداری میں بکھری ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اجتماعی طاقت کمزور ہو گئی تھی۔ لوئی ششم نے آہستہ آہستہ صورت حال کو تبدیل کرنا شروع کر دیا اور خاندان کیپیشان کو مظبوط کرنا شروع کر دیا۔

اور دوسری طرف ایک بڑا چیلنج یہ ہوا کہ لوئی ششم کو ہنری اول شاہ انگلستان کی بڑھتی طاقت کا سامنا کرنا پڑا۔

حوالہ جات