لتھووینیا کی کاؤنٹیاں

لتھووینیا دس کاؤنٹیوں (لتھووینیائی: واحد apskritis, جمع apskritys) میں منقسم ہے، جن کے نام ان کے دار الحکومتوں کے نام پر ہیں۔ کاؤنٹیاں ذیلی طور پر مزید 60 بلدیات (لتھووینیائی: واحد savivaldybė, جمع savivaldybės)، 9 شہر بلدیات، 43 ضلع بلدیات اور 8 بلدیات میں منقسم ہیں۔

لتھووینیا

نقشہ

1 – ویلنیوس شہر بلدیہ
2 – کاوناس شہر بلدیہ
3 – کلائپیدا شہر بلدیہ

4 – پانیویژیس شہر بلدیہ
5 – شئولئی شہر بلدیہ
6 – الیتوس شہر بلدیہ

7 – بارشتوناس بلدیہ
8 – پالانگا شہر بلدیہ
9 – ویساگیناس بلدیہ
10 – نیرنگا بلدیہ

فہرست

#کاؤنٹی
(میڈیا مدد)
دار الحکومترقبہ
کلومیٹر² (درجہ)
آبادی
2012
[1]
خام ملکی پیداوار (برائے نام)
کل بلین
یورو، 2014ء
خام ملکی پیداوار (فی کس) یورو، 2014ءبلدیات
1الیتوس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

الیتوس5,425 (6)153,6001.28,200
2کاوناس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

کاوناس8,089 (3)596,2007.212,300
3کلائپیدا کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

کلائپیدا5,209 (7)333,1004.313,100
4مارییامپولے کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

مارییامپولے4,463 (8)157,9001.27,800
5پانیویژیس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

پانیویژیس7,881 (4)244,3002.29,100
6شئولئی کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

شئولئی8,540 (2)293,1002.69,100
7توراگئیے کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

توراگئیے4,411 (9)107,2000.87,000
8تلشئیی کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

تلشئیی4,350 (10)148,8001.49,100
9اوتینا کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

اوتینا7,201 (5)147,4001.28,100
10ویلنیوس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

ویلنیوس9,729 (1)806,10014.718,100
لتھووینیاویلنیوس65,3002,890,67936.412,400

حوالہ جات